New Tranding Urdu Shayari And Quotes | Wahabi Lafz

No comments
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ بدقسمت ہے وہ انسان جس کو عزت، محبت اور خلوص کی زبان سمجھ نہ آئے، اللہ کریم دلوں کی نرمی اور اعلٰی ظرفی کی توفیق عطا فرمائے یا رب کریم! ہم سب کو سکون قلب وروح عطا فرما اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست رکھنا، کسی کا محتاج نہ کرنا، ہمارے پیارے وطن پاکستان کو صبح قیامت تک شاد وآباد رکھنا، اس کی سرحدوں کی حفاظت فرما، اندرونی بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھنا اور ہم سب کو پنجگانہ نماز باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ (آمین یارب العالمین) #urduquotes

No comments :

Post a Comment