New Tranding Urdu Shayari And Quotes | Wahabi Lafz

No comments
نہیں دیکھا ابھی تم نے میری تنہائی کا منظر کہ اپنے آپ سے میرا الجھنا بھی نہیں دیکھا ابھی تم نے تمہارے بن میری حالت نہیں دیکھی ابھی تم نے میرا غم میں بلکنا بھی نہیں دیکھا #urduquotes

No comments :

Post a Comment